ہم مسلمان مگر ایمانداری کہاں ہے؟ سچ بولنے اور دیانت داری کی اہمیت
جب تمہارا غسل دیا جا رہا ہوتا ہے، کفن پہنایا جا رہا ہوتا ہے، اور جب تمہیں قبر میں رکھا جاتا ہے۔
جب لوگ تمہاری قبر سے واپس چلے جاتے ہیں، تم یوں جاگتے ہو جیسے نیند سے اٹھے ہو۔
تمھیں ایک دم احساس ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ معمول کے مطابق نہیں رہا۔
تم تین بار کوشش کرتے ہو بیٹھنے کی، لیکن تمہارا سر بار بار قبر کی دیوار سے ٹکرا جاتا ہے۔
پھر تم سمجھ جاتے ہو کہ اب تم زندوں میں نہیں بلکہ مردوں میں سے ہو۔
تھوڑی دیر بعد دو فرشتے آتے ہیں: منکر اور نکیر
ان کا کام صرف قبر میں تین سوالات پوچھنا ہوتا ہے:
پھر تمہیں برزخ میں لے جایا جاتا ہے جہاں دو دروازے ہوتے ہیں:
وہیں تم قیامت کے دن تک انتظار کرو گے۔
کبھی تمہاری ماں، بیوی، اولاد یا دوست تمہاری قبر پر آئیں گے۔
کہا گیا ہے کہ ایک فرشتہ آئے گا اور تمہیں اطلاع دے گا:
تمہارے بیٹے نے تمہیں سلام بھیجا ہے...تمہاری بیٹی تمہیں یاد کر رہی ہے...تمہاری ماں تمہارے لیے رو رہی ہے...
تاکہ ہم گناہوں سے توبہ کریں، زندگی کی حقیقت کو پہچانیں۔
میری طرف سے ایک آیت بھی ہو، لوگوں تک پہنچاؤ۔
پس اگر تم تک یہ بات پہنچی ہے، تو کسی اور تک بھی پہنچا دینا۔
اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ ہم سب فائدہ اٹھا سکیں
Comments
Post a Comment